پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

آئرلینڈ کی سینیٹ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تجارت پر پابندی

جمعہ 07-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
آئرلینڈ کی سینیٹ کی جانب سے اسرائیل  کے ساتھ تجارت پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

ڈبلن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آئرلینڈ کی سینیٹ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کے ساتھ تجارت پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئرلینڈ کے سینیٹروں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں اقتصادی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق ایک بل کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی منظوری دے دی۔اس بل کی بنیاد پر مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی تعمیر کردہ کمپنیوں کے ساتھ تجارت اور یا ان کی مصنوعات درآمد نیز انھیں کچھ بھی برآمد کئے جانے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔

اس بل کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پانچ برس جیل کی سزا اور یا ڈھائی لاکھ یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔البتہ اس بل کے نفاذ سے قبل اس کی آئرلینڈ کے ایوان نمائندگان میں بھی منظوری ضروری ہو گی۔

آئرلینڈ کے ایک آزاد سینیٹر فرانسس بلیک نے ٹوئٹ کیا ہے کہ آئرلینڈ، یورپی یونین کا پہلا ایسا ملک ہو گا جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی کمپنیوں اور صیہونی انتہا پسندوں کا بائیکاٹ کرے گا۔اس سے قبل آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن کاوینے نے بھی ایک ٹوئٹ میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے پر تنقید کی تھی اور اس قسم کے اقدام کو اشتعال انگیز قرار دیا تھا۔

Tags: آئرلینڈاسرائیلاقتصادیبائیکاٹبیت المقدسپابندیتجارتجرمانہخلاف ورزیدارالحکومتسینیٹصیہونیفلسطینقانونکمپنیوںمصنوعاتنمائندگان
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈیل آف سینچری منصوبے کی ناکامی کے اسباب و علل

Next Post

قطری سفیر کا دورہ غزہ،حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

Next Post
قطری سفیر کا دورہ غزہ،حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

قطری سفیر کا دورہ غزہ،حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.