• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انڈونیشیا کے رکن پارلیمنٹ کا اسرائیلیوں کا ملک میں دخلہ بند کرنے کا مطالبہ

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
انڈونیشیا کے رکن پارلیمنٹ کا اسرائیلیوں کا ملک میں دخلہ بند کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انڈونیشیاکے رکن  پارلیمنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے  افراد جن کے پاس صیہونی ریاست کا  پاسپورٹ  ہو انہیں انڈونیشیا کا ویزہ جاری نہ کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشی پارلیمنٹ کے رکن ھدایت نور وحید اور پیپلز مشاورتی کونسل کے چیئرمین نے انڈونیشی صدر کے صیہونی ریاست کے حوالے سے موقف کو مبھم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطین پر قابض صیہونی ریاست ایک ناجائز ریاست ہے تاہم حکومت کا صیہونی ریاست کے ساتھ مؤقف واضح‌نہیں کیا حکومت کا قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور تعلقات معمول پرلانے کا کوئی  دناؤ تو نہیں بن رہا ہے۔

انہوں نے انڈونیشی صدر سے اسرائیل کا ہرسطح پر بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ موجودہ وقت ہمیں ہمیں مظلوم فلسطینی قوم اور اس کی آزادی کی تحریک میں فلسطینیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔

Tags: اسرائیلی کے داخلے پر پابندیانڈونیشیاصیہونی ریاستہدایت نور وحید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.