• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کے ریٹائرمنٹ فنڈ نامی ادارے نے اسرائیلی بنکوں کا بائیکاٹ کردیا

جمعرات 14-01-2016
in عالمی خبریں
0
USA Baycott
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا میں پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے متھوڈیہ نامی چرچ کے زیرانتظام قائم ریٹائرمنٹ فنڈ نامی ایک مالیاتی ادارےنے فلسطین میں اسرائیل کی جان سے جاری غیرقانونی یہودی آباد کاری کے خلاف بہ طور احتجاج اسرائیل کے پانچ بڑے بنکوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹر نے امریکی اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی ادارہ برائے ریٹائرمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارہ اسرائیل کے پانچ بڑے بنکوں میں سے کسی کے ساتھ کسی بھی مقام پر سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔ یہ اقدام اسرائیل کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے خلاف ایک احتجاج ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریٹائرمنٹ انویسٹمنٹ فنڈ نامی ادارے سے 70 لاکھ افراد وابستہ ہیں۔ اس ادارے کا اسرائیلی بنکوں کا بائیکاٹ نہایت اہمیت کاحامل ہے۔ ریٹائرمنٹ فنڈ کی جانب سے اسرائیلی بنکوں کے بائیکاٹ کے بعد امریکا میں مزید ایسے اداروں کا بھی بائیکاٹ تحریک میں شامل ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور غیرقانونی یہودی آباد کاری کے خلاف دنیا بھر میں بائیکاٹ کی ایک وسیع تحریک جاری ہے جس میں مغربی ممالک اور یورپ بھی شامل ہوچکے ہیں۔

امریکی ریٹائرمنٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ اس کے تمام افراد اسرائیلی بنکوں ھبوعلیم، ھلیومی ھریشون، ڈیسکائونٹ اور مزراحی۔ تبوحوت نامی بنکوں کے ساتھ کسی قسم کا لین دین نہیں کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکا کے ریٹائرمنٹ فنڈ نامی ادارے نے اسرائیلی بنکوں کا بائیکاٹ کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.