• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اماراتی عوام میں اشتعال، اسرائیلی کھلاڑیوں کا 25 رکنی وفد ابو ظبی پہنچ گیا

بدھ 13-03-2019
in عالمی خبریں
0
اماراتی عوام میں اشتعال، اسرائیلی کھلاڑیوں کا 25 رکنی وفد ابو ظبی پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

ابو ظبی (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) متحدہ عرب امارات میں رواں ماہ ہونے والے پیراکی، باسکٹ بال، باؤلنگ اور مارشل آرٹ کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے اسرائیلی کھلاڑیوں کا 25 رکنی وفد ابو ظبی پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی عوام اور فلسطینی قوم کی طرف سے اسرائیلی وفد کی ابو ظبی میں میزبانی پر سخت برہمی اور غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے بتایا ہے کہ متحدہ امارات پہنچنے والے وفد میں اسرائیلی ریاست کے معذور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ریڈیو رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کھلاڑیوں کا ابو ظبی میں شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں اماراتی حکومت کی طرف سے ہرممکن سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

ادھر متحدہ عرب امارات کے عوامی حلقوں نے اسرائیلی ریاست کے کھلاڑیوں کے ابو ظبی میں استقبال کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: ابو ظبیاستقبالاسرائیلاشتعال،برہمیپیراکیحکومتعرب اماراتعوامیفلسطینکھلاڑیمارشل آرٹمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.