• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی اعلیٰ حکام کا اسرائیل کے انتہائی اہم دورے کا انکشاف

پیر 19-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی اعلیٰ حکام کا اسرائیل کے انتہائی اہم دورے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دونوں ملکوں‌کے درمیان تعلقات کے قیام کے اعلان کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہوگا جو صرف اسرائیلی ہوائی اڈے تک محدود ہوگا۔

صیہونی ریاست کے باخبر ذرائع کے حوالے سے اسرائیلی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ایک  انتہائی اہم دورہ چند دنوں میں کیا جائے گا ، اس دورے کی حساسیت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اماراتی اعلیٰ اختیاراتی  وفد اسرائیل کا دورہ کرے گا مگر اس کا یہ دورہ دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے تک محدود ہوگا۔

دونوں ملکوں‌کے درمیان تعلقات کے قیام کے اعلان کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہوگا جو صرف ہوائی اڈے تک محدود ہوگا۔

دوسری جانب غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ نے امریکی اور اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اماراتی وفد آئندہ منگل کو بن گوریون ہوائی اڈے تک سفر کرے گا تاہم امارات کی طرف سے اس دورے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Tags: بن گوریانتل ابیبصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.