• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الخلیل: آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، جھڑپیں

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlKalil Clashes
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کے بھاری نفری کے سائے تلے فلسطینی گھروں پر حملہ کردیا اور مزاحمت کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپیں کی۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ یہودی آبادکار اسرائیلی فوجیوں کی حفاظت میں مشرقی الخلیل کے علاقے کریات اربع میں الکسارہ اور حریقہ نامی قصبات میں داخل ہوگئے اور وہاں موجود فلسطینی گھروں پر حملہ آور ہوگئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آبادکاروں نے حضرت محمد کے خلاف توہین پر مبنی نعرے بھی لگائے جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان سڑکوں پر آگئے اور انہوں نے حملہ آور فوجیوں اور آبادکاروں پر پتھرائو شروع کردیا۔

ان جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں کئی نوجوانوں زخمی ہوگئے تھے جنہیں بعد میں طبی امداد دی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.