• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی صحافی کو ڈیڑھ سال قید بامشقت کی سزا

بدھ 20-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1071
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی محمد نمر عصیدہ کو 18 ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔ اسیر صحافی کا تعلق مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے مغربی قصبے تل سے بتایا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسیر صحافی نمر عصیدہ کے بھائی احمد عصیدہ نے بتایا کہ منگل کے روز علی الصباح اسرائیل کی سالم نامی فوجی عدالت نے اس کے بھائی کو ڈیڑھ سال قید کی سزا کا حکم دیا۔

احمد نے مزید بتایا کہ محمد نمر عصیدہ کو اسرائیلی فوج نے 15 اکتوبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا اور اسے چھ ماہ تک انتظامی حراست میں رکھا گیا۔

خیال رہے کہ نمر عصیدہ کو ماضی میں بھی اسرائیلی فوج گرفتار کرکے جیلوں میں قید کرتی رہی ہے۔ وہ اب تک چار سال سے زائد عرصہ اسرائیلی قید خانوں میں قید کاٹ چکے ہیِں۔

اس وقت اسرائیل کی جیلوں میں 18 صحافی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی صحافی کو ڈیڑھ سال قید بامشقت کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.