• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو تسلیم کرنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے، تیونس  

بدھ 16-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو تسلیم کرنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے، تیونس  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تیونیس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہرملک کی اپنی ایک حقیقت ہے اپنی سفارتکاری ہے، جسے وہ اپنے عوام کیلئے بہترین سمجھتا ہے، تاہم اسرائیل کو تسلیم کرنےکا کوئی ارادہ نہیں اور نا ہی یہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔

تیونس کے وزیراعظم هشام المشيشی نے  فرانس کے نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد تیونس کے  حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ان کا ملک مراکش کے نقش قدم پر چلنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے ، ہم مراکش کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں مراکش ایک برادر ملک ہے جسے ہم پسند کرتے ہیں تاہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ہماری کوئی پالیسی نہیں ہے نا اس کا کوئی ارادہ ہے ۔

Tags: اسرائیلتیونستیونیسصیہونی ریاستمراکشهشام المشيشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.