• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو امریکا کی سالانہ ساڑھے چار ارب ڈالر کی امداد

جمعہ 28-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل کو امریکا کی سالانہ ساڑھے چار ارب ڈالر کی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی جانب سے اسرائیل کے لیے مالی، مادی، معنوی اور فوجی امداد کوئی انوکھی بات نہیں۔ گذشتہ سات عشروں کے دوران امریکا کی ہر حکومت نے اسرائیلی ریاست کی اقتصادی اور عسکری شعبوں میں امداد میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سنہ 1948ء کے بعد سے 2017ء تک امریکا مجموعی طور پراسرائیلی ریات کو 1 کھرب 30 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جب کہ بعض دوسرے اعدادو شمار کے مطابق یہ امریکا کی اسرائیل کے لیے امداد 2 کھرب 70 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔

اسرائیل کو سب سے زیادہ مالی اور عسکری امداد دینے کے پیچھے امریکا کی یہودی لابی کا ہاتھ  ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ امریکی حکومتیں بھی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی اقتصادی اور عسکری بالادستی کے لیے کوشاں رہی ہیں۔

امریکی کانگریس کے ارکان نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اسرائیل کو اوسطا چار ارب پچاس کروڑ ڈالر کی سالانہ امداد فراہم کر رہا ہے۔

اسلحہ سازی کی صنعت کے اعتبار سے اسرائیل ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہے۔ سنہ 2001ء سے 2008ء تک دنیا بھر میں اسلحہ کی سپلائی میں ساتواں بڑا ملک قرار دیا گیا تھا۔ سنہ 2015ء میں اسرائیل نے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔

Tags: اسرائیلاسلحہاسلحہ سازیامدادامریکاترقی یافتہصحافیکانگریسمشرق وسطیٰیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.