• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا سرکاری اداروں کے سیکڑوں کمپیوٹرہیک کیے جانے کا اعتراف

ہفتہ 05-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0539
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے ماتحت کئی اداروں کو ایک نئے سائبرحملے کا سامنا ہے اور گذشتہ چند ماہ کے دوران سیکڑوں کی تعداد میں کمپیوٹرز کو ہیک کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حال میں اسرائیل کے چار سرکاری اسپتالوں کے کمپیوٹرزڈیٹا تک رسائی کے بعد انہیں ہیک کیا گیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے کمپیوٹر ہیک کرنے کے بعد ان میں موجود مواد تلف کرنے کےساتھ ساتھ ان کی اسکرین پراپنی مرضی کے بیانات پوسٹ کردیے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ’’آساو ھروویہ‘‘ نامی اسپتال کے کئی کمپیوٹر ہیک کیے گئے اوران میں کھلنے والی ویب سائیٹس کو بھی ہیک کیاگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ ہیکنگ کے 12 فی صد واقعات فروری میں پیش آئے۔ صہیونی سائبر کرائم سیل کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں بھی بڑے پیمانے پر کمپیوٹر ڈیٹا ہیک کے جانے کا اعتراف کیا ہے مگر اس کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ صرف اتنا کہا گیا ہے کہ ہیکروں کی جانب سے منظم پالیسی کے تحت سائبرحملے جاری ہیں اور آئے روز سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اداروں کے کمپیوٹرہیک ہو رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.