• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل پورے عالم اسلام کے لئے خطرہ ہے، سید حسن نصراللہ

پیر 16-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1378
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو پورے عالم اسلام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطین سے متعلق تہران کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، استکباری اور سامراجی سازشوں کی آلہ کار ہے جس نے علاقے میں تہذیب و تمدن اور دولت نیز عالم اسلام کے تمام وسائل و ذرائع کو نشانہ بنا رکھا ہے۔ سید حسن نصراللہ نے مسجدالاقصی کو صیہونی حکومت سے لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانان عالم پر فلسطین اور خاص طور سے بیت المقدس کے سلسلے میں بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

انھوں نے صیہونی حکومت کو خاص طور سے یورپ و امریکہ کی حاصل حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین صرف اس حد تک محدود نہیں ہے کہ اسرائیل، فلسطینی قوم کے سامنے کھڑا ہوا ہے، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ سرزمین فلسطین میں اسرائیل، نئی و پرانی سامراجی و استکباری طاقتوں کی فرنٹ لائن ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے بعض ملکوں کے اس خیال کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہ اسرائیل، مسلمان و عرب قوموں اور حکومتوں کے لئے خطرہ شمار نہیں ہوتا اور وہ صرف فلسطین کے لئے خطرہ ہے، کہا کہ لبنان و شام کے خلاف اسرائیل کی جارحیت سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، عرب و اسلامی ملکوں کے لئے بدستور بڑا خطرہ ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.