• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے غرب اردن میں مزید چار فوج بریگیڈ تعینات

پیر 14-12-2015
in عالمی خبریں
0
israel Army
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یکم اکتوبرکے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کچلنے کے لیےغرب اردن کے شہروں میں چار گنا زیادہ فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ غرب اردن میں جاری حالیہ کشیدگی کو فرو کرنے کے لیے مزید چار بریگیڈ اضافی پیادہ فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غرب اردن میں تازہ دم فوجیوں کی تعینات کا فیصلہ ایک ایسےوقت میں کیا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں پچھلے تین ماہ سے فلسطینی تحریک انتفاضہ جاری ہے۔ آنےوالے ہفتوں میں بھی اس تحریک کے جاری رہنے کا قوی امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو بریگیڈ ریزرو فوج آئندہ سال کے آغاز میں جنوری میں تعینات کی جائے گی۔ اگلے مرحلے میں مزید دو بریگیڈ فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں فوج کی اضافی نفری کی تعیناتی سے امن وامان کے قیام میں مدد ملے گی۔

فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ چار بریگیڈ اضافی فوج کی تعیناتی کے بعد غرب اردن کی شاہراہوں اور شہروں میں تعینات کی فوجی اہلکاروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا اور فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک کچلنے میں مدد ملے گی۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے غرب اردن میں مزید چار فوج بریگیڈ تعینات،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.