• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 18 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نواز مصری صحافیوں کا ’القدس‘ کا ’دوستی ٹور‘!

جمعرات 04-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0202
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرکی فوجی حکومت اور اسرائیل کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات کے جلو میں صہیونی ریاست کی دوستی ک دم بھرنے والے نام نہاد صحافیوں کے ایک گروپ نے بیت المقدس اور دیگر فلسطینی علاقوں کے ’ٹور‘ کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری صحافی فلسطین علاقوں کے سیاٰحتی دورے کے لیے پہلے اسرائیلی حکومت سے باقاعدہ ویزے حاصل کریں گے جس کے بعد انہیں بیت المقدس اور دیگر فلسطینی شہروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق قاہرہ میں ’’غیرملکی نامہ نگاروں کی نمائندہ‘‘ یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلان میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کا ایک گروپ ’دوستی ٹور‘ پر 9 فروری کو بیت المقدس جائے گا ۔اس گروپ میں غیرملکی نامہ نگاروں کے علاوہ کئی سرکردہ مصری صحافی بھی شامل ہوں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ نوفروری کو شروع ہونے والے دورے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ صحافیوں کا گرو پ دریائے اردن پر بنے شاہ حسین پل کے راستے بیت المقدس داخل ہوگیا جہاں وہ فلسطین کے دوسرے علاقوں کا بھی دورہ کرے گا۔

مصرمیں غیرملکی صحافیوں کے گروپ کے انچارج اور جرمن اخبار’یر اسپیگل‘ کے نامہ نگار فولکھارڈ فینڈفور نے بتایا کہ ان کی قیادت میں مصری اور غیرملکی صحافیوں کا گروپ بیت المقدس کے بعد رام اللہ، الخلیل اور بیت لحم کا بھی دورہ کرے گا۔ اس دورے کے دوران صحافی فلسطینی اور اسرائیلی حکومت کی اہم شخصیات کے انٹرویو بھی کریں گے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے بھی ملاقات کی جائے گی۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نواز مصری صحافیوں کا ’القدس‘ کا ’دوستی ٹور‘!،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.