• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں فوجی سمیت مزید سات زخمی، ایک حملہ آور ہلاک

جمعہ 09-10-2015
in عالمی خبریں
0
Telaviv Attack
0
SHARES
0
VIEWS

حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید سات اسرائیلی شہریوں کو حملہ کر کے زخمی کیا گیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق چار اسرائیلی تل ابیب میں ہونے والے حملوں میں زخمی ہوئے جبکہ حملہ آور کو

ہلاک کر دیا گیا۔
سپاہیوں پر حملہ کرنے والا شخص ہلاک
دو افراد کو مارنے والا فلسطینی ہلاک
اس کے علاوہ تین اسرائیلی مشرقی یروشلم، شمالی اسرائیل اور غرب اردن کے علاقوں میں زخمی ہوئے۔
ان حملوں کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور غربِ اردن کے علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی اور فلسطینیوں کے بیت المقدس کے قدیم شہری علاقے میں داخلے پر عارضی پابندیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
فلسطینی طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ حملہ آور کے مکان پر کارروائی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں نے بھی ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔
اسرائیلی ٹی وی کے مطابق اس واقعے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں میں نو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

حملوں کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اور غربِ اردن کے علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کو تل ابیب میں ہونے والا حملہ کریا فوجی کمپاؤنڈ کے مقابل واقع سڑک پر ہوا اور حملہ آور نے پیچ کس سے ایک خاتون فوجی اور تین شہریوں پر وار کیے۔
حملہ آور اس کارروائی کے بعد فرار ہوا تاہم اسرائیلی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اس کا پیچھا کر کے اسے مار ڈالا۔
اس واقعے کے کچھ دیر بعد غربِ اردن کے شہر الخلیل کے نواح میں واقع کریات اربعہ نامی یہودی بستی کے پاس ایک فلسطینی نے ایک یہودی شخص کو چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔
خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران مختلف حملوں میں چار اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے تین مبینہ حملہ آوروں کو بھی مارا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.