• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دارہے،راشدہ  طلیب

پیر 15-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دارہے،راشدہ  طلیب
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکی کانگریس کی خاتون رکن راشدہ  طلیب کی اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیتے ہوئے شدید تنقید،انہوں نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی خاتون رکن راشدہ طلیب نے اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ جب وہ اپنی والدہ کے ساتھ فلسطین گئی تھیں تو انکی والدہ کو مقامی یہودیوں سے الگ قطار میں کھڑا کیا گیا تھا جو جو کہ امتیازی سلوک کام مظہر تھا۔ان  کا کہنا تھا کہ انہوں نے وہاں فلسطینیوں اور اسرائیلوں کے لیے الگ الگ رنگ کی لائسنس پلیٹس دیکھیں۔

انہوں نے اسرائیلی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسے اقدامات کر رہا ہے جس سے صہیونی نسل پرستی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دنیا کو اب یہ سمجھ لینا چاہئے کہ فلسطینیوں کا قتل عام ہو رہا ہے،وہ مارے جارہے ہیں ،اور ان سب مظالم کا سبب اسرائیل کا غیر قانونی وجود ہے۔عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کے اسرائیلی مظالم کی روک تھا م کے لیے اب کوئی انتہائی قدم اٹھانا بہت ضروری ہو گیا ہے۔

Tags: اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دارہے،راشدہ  طلیباسرائیلی مظالم کی روک تھا م کے لیے اب کوئی انتہائی قدم اٹھانا بہت ضروری ہو گیا ہے۔فلسطینیوں اور اسرائیلوں کے لیے الگ الگ رنگ کی لائسنس پلیٹس دیکھیں۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.