• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’’اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا‘‘،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

ہفتہ 16-01-2016
in عالمی خبریں
0
Tunis Parli
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں سے تیونس قوم کا تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، عملی مدد ہمارا فرض ہے۔ان کی جانب سے پارلیمنٹ کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو اس لیے جرم قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے کیونکہ آئے روز تیونس کو غیر ملکی بالخصوص صہیونی اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے نقب لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تیونسی قوم کا تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اس تعلق کا تقاضا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے ذریعے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے میں ملوث صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کو سنگین جرم قرار دلوائیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.