• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فوجی تعاون

بدھ 11-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1310
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج ایک ایک مہینے کی مدت تک متحدہ عرب امارات کی فوج کے خصوصی دستوں کو ٹرنینگ دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پرلانے کا عمل اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب دوہزار نو میں ابوظہبی میں اسرائیل کانمائندہ دفتر کھلنے کی خبر منظرعام پر آئی تھی۔ ابھی حال ہی میں سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف ترکی فیصل نے واشنگٹن میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی یعقوب عمیدور کے ساتھ اپنی ملاقات میں اسرائیل کے ساتھ عربوں کے تعلقات کی برقراری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے تعلقات کی تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ ماضی کے بر خلاف اب خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کی برقراری کے لئے کسی ثالث یا رابطہ کار کی ضرورت نہیں رہ گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.