• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی حملہ آور ہلاک

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israel army dog
0
SHARES
0
VIEWS

خبر رساں ادارے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو غربِ اردن میں پیش آنے والے اس واقعے میں فلسطینی شہری نے سڑک کے کنارے کھڑے اسرائیلیوں پر اپنی گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

اسرائيليوں اور فلسطینیوں کي کشيدگی میں اضافہ
اس حملے کے بعد موقعے پر موجود پولیس افسران نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک دوسرے واقعے میں اسرائیلی سکیورٹی گارڈ پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کرنے والی فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ یہ واقعات حالیہ ہفتوں میں جاری تشدد کی لہر کا تسلسل ہیں جس میں اب تک گیارہ اسرائیلی اور 72 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔
فلسطینیوں کے اتنی بڑی تعداد میں مارے جانے پر فلسطینی حکام تشویش کے اظہار کے ساتھ اسرائیلی سکیورٹی اداروں پر ضرورت سے زیادہ طاقت کے استعمال کا الزام لگاتے ہیں۔
واضع رہے کہ یہ حالیہ واقعات ایسے وقت میں پیش آئے ہیں جب اسرائیلی وزیرِاعظم نتن یاہو امریکہ کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں پیر کو وہ صدر اوباما سے اپنی ملاقات میں موجودہ کشیدہ حالات پر بھی بات چیت کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی حملہ آور ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.