• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی قبضے سے فلسطینی عوام مایوسی کا شکار ہیں: بان کی مون

بدھ 27-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0114
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کو اشتعال انگیز کارروائی قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا ان اقدامات سے اسرائیل کے مسئلے کے دو ریاستی حل کے لئے اسکے عزم پر سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا مغربی کنارے پر مزید ایک سو پچاس گھروں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے پر دکھ ہے۔ انہوں نے کہا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے فلسطینی عوام مایوسی کا شکار ہیں۔ فلسطینی انیس سو سڑسٹھ میں ہوئی لڑائی میں قبضہ کئے گئے مغربی کنارے، غزہ اور مشرقی بیت المقدس میں ایک آزاد ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی قبضے سے فلسطینی عوام مایوسی کا شکار ہیں: بان کی مون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.