• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آبادکاروں کا قبلہ اول پردھاوا

بدھ 21-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlAqsa Jews
0
SHARES
0
VIEWS

منگل کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودیوں کی آمد کے موقع پر مسجد اقصیٰ کو فلسطینیوں سے خالی کرالیا گیا تھا اور کسی فلسطینی کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

رپورٹ کے مطابق منگل کو دن بھر یہودی آباد کار وقفے وقفے سے قبلہ اول میں مراکشی دروازے کے راستے سے داخل ہوتے رہے۔

مقامی شہریوں نے بتایا کہ منگل کو یہودی آباد کاروں کے چار گروپ قبلہ اول میں داخل ہوئے اور انہوں نے تلمودی تعلیمات کے مطابق وہاں مذہبی رسومات ادا کیں۔ پہلے گروپ میں 22 یہودی آباد کار تھے۔ چاروں مراحل میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے انتہا پسند یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینی نمازیوں نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی مگر اسرائیلی فوج اور پولیس نے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد یہودیوں کو اپنے حصار میں لے لیا۔۔

نامہ نگار کے مطابق صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والی 20 فلسطینی خواتین کو داخل ہونے سےروک دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.