• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید

ہفتہ 31-10-2015
in عالمی خبریں
0
Aljamala
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوجیوں نے الجلمہ گذرگاہ کے قریب سے گذرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جام شہادت نوش کرگیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے الجلمہ گذرگاہ کےگیٹ سے گذرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوکر سڑک پر گر پڑا۔ ایمبولینسیں اور طبی عملے کے امدادی کارکن جائے وقوعہ کی طرف گئے تھے مگر صہیونی فوجیوں نے انہیں شدید زخمی فلسطینی کے پاس جانےسے روک دیا جس کے نتیجے میں وہ تڑپ تڑپ کر شہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے کسی فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے اور فلسطینی شہیر کی شہادت کے بعد الجلمہ گذرگاہ سے شہریوں کی آمد ورفت بند کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الجلمہ گذرگاہ مغربی کنارے کے جنین شہر اور سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں کو باہم مربوط کرتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.