• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کا گھناؤنا جرم، فلسطینی شہداء کے اعضاء چوری کئے جانے کا انکشاف

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
pal00162
0
SHARES
1
VIEWS

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل میں برطانوی سفیر ماتھیو ریکروفٹ کو ایک مکتوب ارسال کیا جس میں انہوں نے صہیونی فوج کے ایک گھناؤنے اور خوفناک اسکینڈل کا پردہ چاک کیا ہے۔ مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ تحریک کےدوران اسرائیلی فوجیوں نے شہید کیے گئے فلسطینیوں کے اعضاء کاٹنا اور انہیں چوری کرنا شروع کر رکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریاض منصور نے اپنے مکتوب میں بتایا ہے کہ جن فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کیے گئے ہیں ان کے جسم کے بیشتر اعضاء غائب ہیں۔ پوسٹ مارٹم کی آڑ میں شہداء کے میتوں جس بے رحمی کے ساتھ چیرا پھاڑا گیا ہے اس کے بعد شہداء ناقابل شناخت ہوگئے ہیں۔ بیشتر شہداء کے جسمانی اعضاء سرے سے موجود ہی نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لواحقین کو دیے گئے شہداء کے جسد خاکی میں آنکھیں نکال لی گئی تھیں۔ اس کے علاوہ بعض شہداء کی آنکھوں کی بیرونی شفاف جھلی نکالی دی گئی ہے جب کہ کئی دوسرے اعضاء بھی کاٹے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اکتوبر کے دوران غرب اردن اور بیت المقدس میں دہشت گردی کے دوران 30 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کے جسد خاکی قبضے میں لے رکھے ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کیے گئے ہیں۔

ریاض منصور نے برطانوی سفیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہداء کے اعضاء چوری کئے جانے کے مجرمانہ ہتھکنڈے کی عالمی سطح پر تحقیقات کے لیے آواز اٹھائیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کا گھناؤنا جرم، فلسطینی شہداء کے اعضاء چوری کئے جانے کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.