• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی کی ماں کو بیٹے کی اطلاع کا انتظار

ہفتہ 14-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1356
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پر 2014ء میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت میں ہلاک قرار دئیے جانے والے اسرائیلی فوجی شان مونڈشین کی والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ان کے بیٹے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے اور اس کی لاش ان کے حوالے کی جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا غزہ جنگ کے دوران ایک بکتر بند گاڑی میں سوار تھا اور اس گاڑی پر بمباری کے بعد سے اس کی لاش نہیں ملی ہے۔ اس خاتون کا مزید کہنا تھا "میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ میرے بیٹے کو کیا ہوا؟ میں تفصیلی معلومات چاہتی ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس سے میرا بیٹا واپس نہیں آئے گا مگر میں اس کی لاش سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتی ہوں۔”

اس کے علاوہ حماس کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ایک اور اسرائیلی فوجی ہلدار گولدن کے خاندان کا کہنا تھا کہ انکے عزیز کی رہائی کے لئے تمام فلسطینی شرائط کو مان لیا جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجی کی ماں کو بیٹے کی اطلاع کا انتظار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.