• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی نونہال کچلا ڈالا

پیر 16-11-2015
in عالمی خبریں
0
Adil
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی قصبہ بیر نبالا میں اسرائیلی فوج کی جیپ کی ٹکر سے دو سالہ فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ زخمی عادل خضر شاہین مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جیپ سے زخمی ہوا اور اسے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔

عادل کو علاج کے غرض سے فوری طور پر مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی نونہال کچلا ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.