• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی ایمبولینس پرحملہ، گاڑی کی توڑپھوڑ، ڈرائیور پرتشدد

پیر 26-10-2015
in عالمی خبریں
0
Palestani Driver
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں وزارت صحت کی ایک ایمبولینس پر حملہ کرکے گاڑی کی توڑپھوڑ کی اور اس کے ڈرائیور اور عملے کے دیگر افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی شام قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی محکمہ صحت کی ایمبولینس کو روکا اور گاڑی کے شیشے توڑںے کے بعد ڈرائیور سلیمان احمد اور اس کے ساتھ عملے کے دوسرے اہلکاروں کو زمین پر منہ کےبل لٹا کر گھونسوں ، مکوں اور لاتوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ قابض فوجیوں نے ایمبولینس میں رکھا بستر ڈرائیور کے منہ پر ڈال دیا۔ اسے گاڑی سے اتار نے کے بعد نیم برہنہ کیا گیا اور گاڑی کی بھی جامہ تلاشی لی گئی۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaاسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی ایمبولینس پرحملہ، گاڑی کی توڑپھوڑ، ڈرائیور پرتشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.