• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں بنا جرم کے قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 72 ویں روز میں داخل

منگل 06-10-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں بنا جرم کے قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 72 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری کو صیہونی فوج نے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا ہوا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ  کےمطابق  صیہونی ریاستی دہشتگری کے تحت رائج غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی قیدی ماھر الاخرس غیر قانونی انتظامی نظربندی کے خلاف جاری  احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال 72  ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

زیر حراست افراد اوراپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے  سابق اسیران کے امور کے کمیشن کے مطابق ، طویل عرصے سے بھوک ہڑتال اور کسی بھی قسم کے وٹامن یا مائعات لینے سے انکار کرنے کی وجہ سے قیدی اخرس کی  زندگی کو خطرہ ہے۔

کمیشن نے تصدیق کی کہ اگر اخرس کو فوری طور پر رہا کرنے کا فیصلہ  نہ کیا گیا تو وہ  اپنی بھوک ہڑتال کو نہیں روکیں گے۔اس سلسلے میں ، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاءے  قیدی کے اہل خانہ نے اس کی جان بچانے کے لئے فوری مدد کی اپیل کی ہے ، انہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ وہ شدید جسمانی کمزوری ، بار بار آزار اور ہوش کے کھو جانے اور دوسروں کو پہچاننے میں دشواری کا شکار ہے۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی زندانفلسطینی قیدیماھر الاخرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.