• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں صہیونی سفیر کی بے دخلی کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 01-11-2014
in عالمی خبریں
0
plf deport
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں مقدس مقامات اور مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے حملوں کے خلاف عرب اور مسلمان ممالک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز اردنی حکومت کے ہیڈ کواٹر کے قریب ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے جلوس نکالا اور اسرائیلی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نماز جمعہ کے بعد الحسین پناہ گزین کیمپ سے ایک احتجاجی جلوس نکلا۔ بعد ازاں اس جلوس میں مزید شہری بھی شامل ہوگئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر مسجد اقصیٰ کو بند کیے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے اور صہیونی ریاست کے ساتھ طے پائے وادی عربہ معاہدے کو منسوخ کرنے کے مطالبات درج تھے۔

مظاہرے کی کال اردن کی اسلامی تحریک کی جانب سے دی گئی تھی جس میں سول سوسائٹی، وکلاء اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے علاوہ طلباء کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ مظاہرین صہیونی فوج کی غنڈہ گردہ اور مسجدا اقصیٰ کی  بندش کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں اور اپنی مرضی کے مطابق اس پر حکومت چلانے کی اجازت دینے پر اردنی حکومت کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عمان حکومت مسجد اقصیٰ کی حرمت اور اس کے تقدس کی حفاظت کی ذمہ دار ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.