• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن حکومت دفاع قبلہ اوّل کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ٹریڈ یونینز

جمعرات 17-01-2019
in عالمی خبریں
0
اردن حکومت دفاع قبلہ اوّل کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ٹریڈ یونینز
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن کی پیشہ ور تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کی جانب سے قبلہ اوّل کے خلاف اسرائیلی سازشوں کو کی روک تھام کے لیے حکومت سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمان کی ٹریڈ یونینز کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اردنی حکومت قبلہ اوّل کے دفاع اور اسرائیلی ریاست کی جارحیت کی روک تھام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور ریاست کی پوری مشینری نے قبلہ اوّل کو یرغمال بنانےاور اسے یہودیانے کے لیے دن رات سازشیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اردنی حکومت القدس کے مقدس مقامات اور مسجد اقصیٰ کے سرپرست کی حیثیت سے قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

اردنی ٹریڈ یونینز کا کہنا ہے کہ حکومت کو دیگر عرب ممالک اور عالم اسلام کو متحد کرکے قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔

اردنی ٹریڈ یونینز کے چیئرمین عبدالھادی الفلاحات کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کے روز جو کچھ ہوا وہ قبلہ اوّل پرصیہونیوں کی کُھلی جارحیت اور قبۃ الصخرۃ میں داخل ہونے کی کوشش کو مذہبی اشتعال انگیزی کی مجرمانہ کوشش قراردیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ سوموار کو اسرائیلی پولیس کے اہلکاروں نے قبۃ الصخرہ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی کوشش کی تھی۔

Tags: اردناسرائیلبے حرمتیٹریڈ یونینزجارحیتدفاعسازشصیہونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.