• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

احتجاج کے بعد اسرائیل اٹلی میں فوجی مشقوں سے باہر

منگل 28-10-2014
in عالمی خبریں
0
plf italy
0
SHARES
0
VIEWS

اٹلی میں فلسطینیوں سے ہمدردی اور یکجہتی کے لیے سرگرم اداروں کے احتجاج کے بعد اطالوی جزیرہ سردینیا میں ہونے والی بین الاقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ پہلے اسرائیل بھی ان فوجی مشقوں میں شریک ہونے کے لیے پرامید تھا تاہم اٹلی میں موجود انسانی حقوق کے کارکنوں نے  اطالوی وزارت دفاع کے باہر بھرپوراحتجاج کیا جس کے بعد روم نے اسرائیل کو ان مشقوں میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ جولائی میں اطالوی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا تھا کہ جزیرہ سردینیا میں آئندہ دسمبر میں ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ لینے والے ممالک کی فہرست مرتب کی جا رہی ہے تاہم اس میں اسرائیل کو شام نہیں کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ذرائع ابلاغ پر یہ خبریں آئی تھیں کہ سردینیا جنگی مشقوں میں اسرائیل کے "ایف 16 ایس” جنگی طیارے بھی حصہ لیں گے جس کے خلاف اٹلی میں موجود عرب کمیونٹی اور وہاں کے مقامی شہریوں نے بھی اس کے خلاف سخت احتجاج کیا تھا۔

ادھر سردینیا۔ فلسطین فرینڈشپ کونسل کے چیئرمین فوزی اسماعیل نے اسے اپنی فتح قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اطالوی عوام کے ساتھ مل کر حکومت پر دباؤ ڈالا اور ہم اسرائیل کو فوجی مشقوں سے باہر رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.