• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی انتہا پسندی کا واضح ثبوت، 75 % صہیونی فلسطینیوں کے قتل عام کے حامی

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Palestani Jews
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں حال ہی میں رائے عامہ کے دو جائزوں میں صہیونی انتہا پسندوں کی فلسطینیوں کے خلاف دشمنی کھل کراس وقت سامنے آئی جب ان کی بڑی تعداد نے بے گناہ فلسطینیوں کو ظالمانہ طریقے سے شہید کرنے کی حمایت کی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی نے ایک سروے کرایا جس میں شرکت کرنے والے 75 فی صد یہودی رائے دہندگان نے فلسطینیوں کو وحشیانہ طریقےسے قتل کرنے کی حمایت کا اظہار کیا۔ 24 فی صد نے اس باب میں کوئی جواب نہیں دیا جب کہ صرف ایک فیصد یہودیوں نے اس کی مخالفت کی ہے۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہو رہاہے کہ صہیونیوں کے دلوں میں فلسطینیوں سے کس درجے کی نفرت پائی جاتی ہے۔

سروے جائزے میں جب فلسطینیوں پر حملے کرنے والے یہودیوں کی عدالت میں پیشی کے بارے میں پوچھا گیا تو 55 فی صد کا کہنا تھا یہودیوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جانا چاہیے اور نہ ہی ان پر فلسطینیوں کے قتل کے الزام میں مقدمات قائم ہونے چاہئیں۔ جب کہ 39 فی صد نے اس کی حمایت کی اور 6 فی صد نے مخالفت کی۔

ایک سوال یہ پوچھا گیا کہ یہودی آباد کار فلسطینی مزاحمت کاروں پر جوابی حملے کیوں کرتے ہیں تو 57 فی صد کا کہنا تھا کہ یہودیوں کو اپنی جانوں کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ وہ اپنی جانوں کے دفاع کے لیے فلسطینیون پر حملے کرتے ہیں۔ 29 فی صد کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پرحملوں کا مقصد انہیں قتل کرنا ہے۔

تل ابیب میں قائم یونیورسٹی کے زیراہتمام کیے گئے ایک سروے میں حصہ لینے والے بیشتر یہودیوں نے فلسطینیوں کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرنے کی حمایت کی۔ 53 فی صد یہودیوں کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو چاہے گرفتار ہی کیوں نہ ہوجائیں انہیں زندہ نہیں چھوڑنا چاہیے۔ صفر اعشایہ 44 یہودیوں نے اس کی مخالفت کی۔ 80 فی صد یہودیوں نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مکانات کی مسماری کی حمایت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.