• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چاقو سے حملے کا الزام ، اسرائیلی فوجیوں نے 75 سالہ فلسطینی بڑھیا شہید کردی

جمعہ 06-11-2015
in عالمی خبریں
0
Palestini Women
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک 75 سالہ فلسطینی خاتون کو دہشت گرد قرار دے کر اسے گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی۔ بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بوڑھی اماں پر یہودی فوجی کو گاڑی تلے کلچنے اور چاقو سے فوجی پر حملہ کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کی شام مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حلحول قصبے میں اسرائیلی فوجیوں نے 75 سالہ فلسطینی خاتون ثروت ابراہیم الشعراوی المعروف ام ایوب کو اس وقت گولیاں ماریں جب وہ ایک مقامی پٹرول پمپ کے قریب اپنی گاڑی میں بیٹھی تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شمالی الخلیل میں راس الجورہ کے مقام پر ایک ھونڈا کار پٹرول پمپ کی طرف بڑھی تو اسرائیلی فوجیوں نے اس پر فائرنگ کردی۔ اس وقت گاڑی کے قریب کوئی اسرائیلی فوجی نہیں تھا۔ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کو الخلیل کے ایک اسپتال مین داخل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ شہید فلسطینی خاتون کے شوہر فواد ابو غریبہ اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaچاقو سے حملے کا الزام ، اسرائیلی فوجیوں نے 75 سالہ فلسطینی بڑھیا شہید کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.