• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گھرمیں تلاشی کی آڑ میں صہیونی فوج نے 65 ہزارشیکل کی رقم لوٹ لی

بدھ 18-11-2015
in عالمی خبریں
0
Hameedat
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صوریف قصبے میں گھروں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران 65 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 20 ہزار ڈالر سے زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی لٹیروں کے ہاتھوں لٹنے والے فلسطینی احمد حمیدات القاضی نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے گذشتہ روز اس کے گھر پرچھاپہ مارا اور گھرمیں موجود اس کی اہلیہ عبیر القاضی کو یرغمال بنانے کے بعد گھر میں موجود پینسٹھ ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی۔

حمیدات نے بتایا کہ تلاشی کی کارروائی کے دوران صہیونی فوجیوں نے گھر کے قیمتی سامان کی توڑپھوڑ بھی کی۔ گھر کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں اور اس کی اہلیہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے صوریف کےمقام پر تلاشی کے دوران ایک خاتون اور دو فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لیا ہےاوران کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسرائیلی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔

ادھر الخلیل میں دورا کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کے دوران مہند المسالمہہ اور نہاد الجمل نامی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.