• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے لیے یہودی آباد کار کا 40 ہزارشیکل کا انعام

جمعہ 06-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jews Dollar
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل کے ایک یہودی آباد کار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ”فیس بک” کے صفحے پر ایک اشتہار پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ ابراہیم اشیر حسنو نامی یہودی آکار کو گاڑی تلے کچلنے والے فلسطینی کو پکڑانے میں مدد کرنے والے کو 40 شیکل انعام دیا جائے گا۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 10 ہزار ڈالر سے زیادہ بنتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حسنو نامی ایک یہودی آباد کار کو دو ہفتے قبل مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی علاقے الفوار میں گاڑی کی ٹکر سے کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں یہودی آباد کار ہلاک ہوگیا تھا۔

اساف نامی اس یہودی آباد کار کے خاندان کی شناخت خفیہ رکھی گئی ہے تاہم اس کی جانب سے جاری کردہ اشتہار متعدد عبرانی نیوز ویب سائٹیس نے بھی اس خبر کےساتھ پوسٹ کیا ہے۔ فیس بک کے جس صفحے پر وہ اشتہار پوسٹ کیا گیا ہے وہ بھی حال ہی میں بنایاگیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اساف نامی یہودی آباد کار جس نے فلسطینی کی گرفتاری پر چالیس ہزارشیکل انعام رکھا ہے حسنو کو جانتا تھا اور دونوں "عتئیل” یہودی کالونی میں اکھٹے کام بھی کرتے رہے ہیں۔

یہودی آباد کارنے حسنو کو گاڑی تلے کچلنے والے فلسطینی نوجوان کی شناخت میں مدد دینے اور اس کی گرفتاری کرانے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہودی آباد کار کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی نوجوان کو نہیں لینا چاہتے ہیں بلکہ ہم اسےپولیس کے حوالے کرانا چاہتے ہیں۔ اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ حسنو کو قتل کرنے والے فلسطینی کو پولیس کے حوالے کرنے میں مدد دی جائے اور اس کے عوض چالیس ہزار شیکل انعام حاصل کیاجائے۔

ایک فلسطینی ذریعے کا کہنا ہے کہ جنوبی الخلیل میں الفوار کے مقام پر یہودی آباد کار کو کچلنے والا فلسطینی عباس ملیشیا کی حراست میں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.