• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں 36 فلسطینی شہری گرفتار

بدھ 07-10-2015
in عالمی خبریں
0
arrest palestine
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 36 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران فلسطین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل شہراور اس کے مضافات سے 26 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

انسانی حقوق کلب کا کہنا ہے کہ نو شہریوں عدی حسان، زیاد بحر، باسل ابو ھاشم، علاء صلیبی، یوسف ابو ھاشم، محمد علامی، باسل ابو ماریا، عیسیٰ صلیبی اور فرحان علقم کوحراست میں لے لیا۔ سات شہریوں کو الخلیل میں امیر ابو رموز، عرفات شبانہ، عیدالعجلونی، ناصر ابو سنینہ، یاسر ابو سنینہ، عدی قواسمہ اور محمد اطرش جب کہ الحلول شہر سے کریم حنیح، محمد زماعرہ، ربیع ماعرہ، سامر مضیہ، محمدعقل، محمد البربروای، تامر زماعرہ کو حراست مں لیا گیا۔ پانچ شہریوں کو نابلس سے حراست میں لیا گیا۔ ان کی شناخت موسیٰ علی عویس، مصطفیٰ محمد عویس، عبیدہ احمد عویس، ابراہیم الشنار، حسین محمد معروف کے ناموں سے کی گئی ہے۔

شمال جنین میں الجلمہ کے مقام سے تین فلسطینیوں محمد شعبان، اسعد قرقش، ثائر ابو فرحہ کو حراست میں لیا گیا۔ بیت المقدس سے چھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ گرفتار شدگان میں ضیاء جراح، احمد عطیہ، رامی عبیدیہ، قصی داری، مصطفی محمود مصطفیٰ خالد جاد اللہ اور دیگر شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.