• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 28 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران 29 فلسطینی زخمی ہوئے: ہلال احمر

منگل 10-11-2015
in عالمی خبریں
0
Red Cross
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ہلال احمر’ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی کے ساتھ تصادم میں انتیس فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔

ہلال احمر نے ایک اخباری بیان میں بتایا کہ اس کے ایمبولینس عملہ نے مقبوضہ
علاقوں میں پر تشدد کارروائیوں میں انتیس افراد کو طبی امداد دی۔ زخمیوں میں چھ افراد کو گولیاں لگیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے سمیت الخلیل شہر کے مختلف علاقوں ،بیت لحم کے عائدہ پناہ گزین کیمپ اور نابلس کے بیت فوریک قصبے میں بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی اطلاعات ملیں۔

غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرقی علاقے میں اسرائیل کے سرحدی محافظوں کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔
اسرائیلی فوج نے اوائل اکتوبر سے شروع ہونے والی عوامی تحریک [انتفاضہ] میں ابتک 79 فلسطینی شہید
جبکہ 2500 سے زائد کو زخمی کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.