• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی کارروائی، پانچ فلسطینی گرفتار، گھروں سے 25 ہزار نقدی لوٹ لی

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Five Palestani
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سوموار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ گھروں سے پچیس ہزار شیکل نقدی لوٹ لی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے پرانے نابلس شہر، شاہراہ ا،مریج، شاہراہ المعری، دوار الفارس اور وادی الفتاح میں گھر گھر تلاشی لی۔ تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ پچیس ہزار شیکل نقدی لوٹ لی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے شاہراہ موتہ میں گھروں میں چھاپوں کے دوران احمد عثما جعارہ کو حراست میں لیا اور اس کے گھر سے 23000 شیکل قبضے میں لے لیے گئے۔ قابض فوجیوں نے گھر میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

شاہراہ المعری میں تلاشی کے دوران محمد بلا العزیزی نامی شہری کو حراست میں لیا گیا اور اس کے گھر میں بھ توڑپھوڑ کی گئی۔ جنوبی نابلس میں کفر قلیل کے مقام پر تلاشی کے دوران دو فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا اور ایک گھرسے دو ہزار شیکل نقدی لوٹ لی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی کارروائی، پانچ فلسطینی گرفتار، گھروں سے 25 ہزار نقدی لوٹ لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.