• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تحریک انتفاضہ کے دوران 21 یہودی جنہم واصل ہوچکے

منگل 24-11-2015
in عالمی خبریں
0
21 Isreali
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک 21 صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 سے تجاوز کرچکی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اکتوبر کے بعد اب تک 21 صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان میں ایک وہ یہودی بھی شامل ہے جس فوجیوں نے بئر سبع شہر میں غلطی سے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کےحملوں میں 192 یہودی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے کئی ابھی تک اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جب کہ 20 زندگی اور موت کی کشمکش میں بتائے جاتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک انتفاضہ کے دوران 21 یہودی جنہم واصل ہوچکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.