• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج کا ایک ماہ میں 17 فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

بدھ 24-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0422
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے خفیہ اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے جنوری کے مہینے میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کےکارکنوں کی جانب سے سترہ فدائی حملے ناکام بنائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنوری کے مہینے میں فلسطینی نوجوانوں کے اسرائیلی فوجیوں پر سترہ قاتلانہ حملے ناکام بنائے اور اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کے سترہ سیل ناکام بنائے ہیں۔

اسرائیلی خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کے سابق چیف آوی دیختر نے ایک بیان میں بتایا کہ فلسطین میں دوسری تحریک انتفاضہ کی طرز پر بڑی کارروائیاں کی گئی ہیں مگر فلسطینیوں کی حملوں کی روک تھام کا نظام بھی مربوط ہے۔ فلسطینیوں کی جانب سے فوجیوں پر بارود سے بھی حملے کیے گئے ہیں۔

تل ابیب یونیورسٹی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فدائی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی ہمارے پاس موجود ہیں مگر اب بارودی جیکٹیں استعمال نہیں ہو رہی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا ایک ماہ میں 17 فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.