• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جولائی میں بیرون ملک مختلف واقعات میں 11 صہیونی سیاح ہلاک

منگل 31-07-2012
in عالمی خبریں
0
plf 11 israel death
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جولائی کے مہینے میں مختلف ممالک میں سیاحت کی غرض سے گئے گیارہ یہودی آباد کار مختلف واقعات میں ہلاک ہوگئے۔

اخبار‘‘یدیعوت احرونوت’’ نے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جولائی صہیونی سیاحوں کے لیے بیرون ملک نہایت منحوس مہینہ ثابت ہوا ہے کیونکہ اس مہینے میں مختلف واقعات میں کم سے کم گیارہ یہودی ہلاک ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں سب سے زیادہ المناک واقعہ بلغاریہ کے شہر بورگاس میں اٹھارہ جولائی کو پیش آیا جس میں ایک خود کش بمبارنے صہیونی سیاحوں کی بس کو اڑادیا تھا جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ یہودی سیاح ہلاک اور اور پانچ زخمی ہوگئے تھے۔ چھ دیگر یہودی مختلف دیگر واقعات میں مارے گئے۔ ان میں کچھ یہودیوں کی ہلاکت ٹریفک کے حادثات میں واقع ہوئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.