• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودی آباد کاری میں تیزی کا جواب سکیورٹی تعاون کا خاتمہ ہے: عزت رشق

منگل 30-04-2013
in حماس
0
plf 05 resheq
0
SHARES
2
VIEWS
 اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ہاؤسنگ منسٹری نے حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے  121 نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ اسی طرح صہیونی حکومت نے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کی 4000 ایکڑ اراضی پر ہتھیا کر یہودی آبادی کاری کی توسیع کا منصوبہ بھی بنا لیا ہے۔
 
عزت رشق نے زور دے کر کہا کہ یہودی آباد کاری میں تیزی فلسطینیوں کو زمین سے محروم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ انہوں نے عرب اور اسلامی دنیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ کوہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمین ہڑپ کرنے سے باز رکھیں۔
 
حماس کے رہنما کا کہنا تھا کہ جب تک مغربی کنارے میں اسرائیل کے خلاف اسلحہ نہیں اٹھایا جائے گا اسے ان منصوبوں سے روکا نہیں جا سکتا۔ عزت رشق نے کہا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں اضافہ کرنے سے روکنے کا موثر طریقہ یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اس کے ساتھ سکیورٹی تعاون ختم کردے۔  انہوں نے استفسار کیا کہ کیا فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے سکیورٹی تعاون کی عدم موجودگی میں اسرائیل کو اپنے یہودیوں کو ان علاقوں میں بسانے کی فکر رہے گی؟
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.