• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بحرین میں ہونے والی کانفرنس امریکی صیہونی سازش کا حصہ ہے ،فلسطینی مزاحمتی تنظیم "حماس "

منگل 21-05-2019
in حماس
0
بحرین میں ہونے والی کانفرنس امریکی صیہونی سازش کا حصہ ہے ،فلسطینی مزاحمتی تنظیم "حماس "
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے آئندہ ماہ جون میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی اقتصادی  ورکشاپ  کو صیہونی اور امریکی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب ممالک سے اس کانفرنس کے بائیکا ٹ کا مطالبہ کیا ہے ۔

حماس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں فلسطینی قوم کے حقوق پر کوئی بات نہیں کی جائے گی، یہ کانفرنس امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی کانفرنس ‘ڈیل آف دی سینچری ‘ کی امریکی صیہونی سازش کا حصہ ہے جس کا اصل مقصد قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنا ہے۔عرب ممالک امریکی کانفرنس کا بائیکاٹ کر کے فلسطینی قوم کے حقوق کا ساتھ دیں اور قضیہ فلسطین کے تصفیے کی صہیونی ۔ امریکی سازشوں کو ناکام بنائیں

Tags: حماسڈیل آف دی سینچریصدی کی ڈیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.