• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ فلسطین: ہر گزرتا دن حماس کی شہرت میں واضح اضافہ، رپورٹ

جمعہ 24-12-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: ہر گزرتا دن حماس کی شہرت میں واضح اضافہ، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام اتھارٹی کی جانب سے دلبرداشتہ ہے اور غزہ کے شہریوں کی شدید مشکلات کی ذمہ دار اتھارٹی کو ٹہراتی ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں بھی فلسطینی اتھارٹی کی بجائے اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کی جیت کی خواہش مند ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں مقامی کمیٹی برائے فلسطینی شہری کی جانب سے گذشتہ روز اکھٹا کی گئی سالانہ رائے عامہ کی ایک رپورٹ میں فلسطینی شہریوں کے ملک کے حوالے سے اپنے مستقل کے تحفظ کی حمایت میں فلسطینی اتھارٹی کی بجائے  اسلامی تحریک مزاحمت حماس کو بہترین جماعت قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام اتھارٹی کی جانب سے دلبرداشتہ ہے اور غزہ کے شہریوں کی شدید مشکلات کی ذمہ دار اتھارٹی کو ٹہراتی ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں بھی فلسطینی اتھارٹی کی بجائے اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کی جیت کی خواہش مند ہے۔

رپورٹ میں فلسطینی عوام نے اتھارٹی پر الزام عائد کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ میں سماجی بہبود کے فنڈز بند کرنا غزہ کے لاکھوں عوام کو اجتماعی سزا دے رہی ہےدوسری جانب غزہ کی پٹی میں حماس کے  حکومتی اداروں کی کارکردگی تسلی بخش ہےفلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دفاع القدس کے موقعے پر دشمن پر اپنی برتری ثابت کی ہے۔

Tags: حماسصہیونئزمغزہ کی پٹیفلسطینی اتھارٹیفلسطینی عوام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.