• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کینیڈین وزیر اعظم کا کنیسٹ میں خطاب نسل پرستی پر مبنی ہے: حماس

بدھ 22-01-2014
in حماس
0
plf adress
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کینیڈین وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے رہنما سٹیفین ہارپر کے اسرائیل کی حمایت میں جاری کردہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

سٹیفین ہارپر نے پیر کے روز کنیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے انتہاپسندوں کی سیاسی پوزیشن اختیار کرتے ہوئے یہودی سٹیٹ آف اسرائیل کی حمایت کی اور اسے ایک نسل پرست ریاست ماننے سے انکار کردیا۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تحریک کینیڈین وزیر اعظم کے اس بیان کو مسترد کرتی ہے اور اسے نسل پرستانہ بیان سمجھتی ہے جو کہ فلسطینی مہاجرین کے حق واپسی کو ختم کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نام نہاد امن مذاکرات میں سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق کینیڈا ان ممالک میں سے ہوگا جہاں پر فلسطینیوں کو آباد کیا جائے گا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.