• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈاکٹر یوسف علی فرحات کے انتقال پرحماس کا اظہار تعزیت

پیر 29-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ڈاکٹر یوسف علی فرحات کے انتقال پرحماس کا اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنما اور عالم دین  کی دینی علوم، دعوت تبلیغ ، جہاد ومزاحمت اورقابض اسرائیلی دشمن کی قید میں ظلم وجبر برداشت کرنے پران کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں تنظیم کےایک سرکردہ رہنما اورممتاز عالم دین ڈاکٹر یوسف علی فرحات المعروف ابو الحسن کےطویل علالت کے بعدانتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئے مرحوم کی دینی علوم، دعوت تبلیغ، جہاد ومزاحمت اورقابض اسرائیلی دشمن کی قید میں ظلم وجبر برداشت کرنے پران کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

 بیان میں تنظیم کے رہنما کے لیے کہا گیا کہ ہم اپنے عظیم رہ نما الشیخ ابو الحسن کو آج ہمیشہ کے لیے رخصت کررہے ہیں، ابو الحسن وہ رہنما تھے جنہوں ‌نے علم اور مزاحمت کے پرچم ایک ساتھ بلند کیے اور کئی سال دشمن کی قید میں ظلم وستم برداشت کیے۔

Tags: الشیخ ابو الحسنانتقالحماسعالم دینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.