• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

پراسرار طور پر شہید حماس رہ نما کمال غناجہ اردن میں سپرد خاک

جمعہ 29-06-2012
in حماس
0
plf cadre
0
SHARES
0
VIEWS

شام میں بدھ کے روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں گھرمیں قاتلانہ حملے میں شہادت پانے والے اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ کے رہ نما کمال حسنی الغناجہ کو اردن میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

ان کی میت جمعرات کی شام اردن کے شہر عمان منتقل کی گئی تھی، جہاں آج جمعہ کو انہیں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پرحماس کے قائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

خیال رہے کہ کمال حسنی غناجہ المعروف ابو مجاھد نزار منگل اور بدھ کی درمیانی شب پر اسرار طورپر شام کے شہر قدسیہ میں اپنے گھرمیں مردہ پائے گئے تھے۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ جماعت نے غناجہ کی موت کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی قائم کی ہے جو جلد ان کی موت کے اسباب کا تعین کرکے حقائق سے قوم کو آگاہ کرے گی۔ ایک سوال کے جواب میں حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ غناجہ کی وفات کے طبعی ہونے۔ اسرائیلی ہاتھ ملوث ہونے یا کسی دوسرے گروپ کی سازش ہونے سمیت تمام امکانات موجود ہیں۔ تاہم وقت اور تحقیق سے قبل وہ کسی پر الزام عائد نہیں کرسکتے۔ تاہم حماس کے ایک دوسرے ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ غناجہ کی شہادت میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے ملوث ہونے کے شبہات ملے ہیں۔ تاہم حماس کی جانب سے باضابطہ طورپر ان خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.