• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ٹیلیگرام ایپلیکیشن کے ذریعے حماس کے نیوز چینل کی نشریات

بدھ 04-11-2015
in حماس
0
Hamas Telegram
0
SHARES
8
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی آفیشل ویب سائیٹ نے عوام الناس کو براہ راست تازہ ترین خبروں، فلسطین کی صورت حال سے آگاہی اور حماس کے قائدین کی مصروفیات و بیانات سے با خبر رکھنے کے لیے ٹیلی گرام اپیلی کیشن پر نیوز چینل کی نشریات پیش کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹیلیگرام کے ذریعے نیوز چینل کی نشریات پیش کرنے سے مستقبل میں حماس کا براہ راست عوام الناس سے رابطہ بھی ہوگا اور جن علاقوں میں فلسطینی موجود ہیں وہ حماس کی سرگرمیوں کے بارے میں بھی باخبر رہ سکیں گے۔

حماس جدید آلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھانے فلسطینی اور عرب عوام کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور عالمی برادری کے ساتھ مربوط رہنے کے لیے انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹولز کا استعمال کررہی ہے۔ ٹیلیگرام کے ذریعے نیوز چینل کی نشریات پیش کرنا بھی اسی کا حصہ ہے۔

حماس کا ویب پورٹل اور نیوز چینل اس سے قبل سوشل میڈیا کی کئی دوسرے ویب سائیٹس پرجاری ہے۔ ٹیلی گرام پر حماس کا نیوز چینل hamasps کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineٹیلیگرام ایپلیکیشن کے ذریعے حماس کے نیوز چینل کی نشریات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.