• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

واشنگٹن مغربی کنارے اور القدس میں یہودی آبادکاری کی حمایت کر رہا ہے: عزت رشق

ہفتہ 22-12-2012
in حماس
0
plf favour zonist town
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے اور القدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظوری کی راہ میں امریکی کے تاخیری حربے شرمناک اسرائیل نوازی کا مظہر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ پر اپنے بیان میں عزت الرشق نے کہا: "اقوام متحدہ میں یہودی آبادکاری کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری کو تعطل کا شکار کرنا شرمناک اسرائیل نوازی اور فلسطینیوں اور مقدسات کے خلاف جرائم جاری رکھنے پر صہیونیوں کی حوصلہ افزائی ہے۔”یاد رہے گزشتہ سوموار اسرائیل نے شمالی القدس کی رمات شلومو کالونی میں یہودیوں کے لئے 1500 نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری دی جس پر فلسطین میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کو غیر رکن مبصر ملک کا درجہ ملنے کے بعد سے اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے چار منصوبوں کا اعلان کر چکا ہے۔گزشتہ روز یو این سیکیورٹٰی کونسل میں امریکا کے سوا تمام رکن ملکوں نے مشرقی القدس اور غرب اردن کی یہودی بستیوں میں نئے مکانات تعمیر کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کی۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.