• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نومنتخب تیونسی صدر کو حماس کی مبارکباد

جمعرات 17-10-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
نومنتخب تیونسی صدر کو حماس کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تیونس کے نومنتخب صدر سعید قیس کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو خیانت قراردینے کے بیان  کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  تیونس میں جمہوری طریقے سے انتخابات کے انعقاد پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی مظالم کےخلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  کی جانب سے تیونس کے نو منتخب صدر سعید قیس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی  پر مبارکباد دی ۔

انہوں نے نو منتخب صدر سعید قیس کے اس بیان کی بھی تحسین کی جس میں انہوں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو نارملائز کرنے کو بہت بری خیانت قرار دیا تھا۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران قضیہ فلسطین کو اپنے انتخابی ایجنڈے میں سر فہرست رکھا ہے۔اسماعیل ھنیہ نے تیونس کے نو منتخب صدر کی طرف سے قضیہ فلسطین کی جرات مندانہ حمایت کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق کے حوالے سے جاندار موقف اپنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہاسمعٰیل ھنیہتیونسی صدرسعید قیسقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.