• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نام نہاد امن منصوبے "صدی کی ڈیل” کیلئے صیہونی حکام کی کوششیں تیز

پیر 27-01-2020
in حماس, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نام نہاد امن منصوبے "صدی کی ڈیل” کیلئے صیہونی حکام کی کوششیں تیز
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی مطالبے پر امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل  کو ” دوبارہ سے منظر عام پر لایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز امریکا کے دو روزہ دورے پر ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل جس کو فلسطینیوں سمیت اکثر عرب ممالک نے مسترد کردیا ہے اس کو لاگو کرنے کی کوششوں میں ہیں اور اس کیلئے اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی ایماء پر امریکہ کیطرف سے پیش ہو کر ناکام ہو جانے والے "صدی کی ڈیل”  نام نہاد  امن منصوبے میں 4 شرائط کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں فلسطین کو اسرائیل کو ایک یہودی ملک تسلیم کرنا پڑے گا، غزہ کو اسلحے سے خالی کرنا ہو گا، حماس کو ہتھیار ڈالنا ہوں گے اور فلسطین کیطرف سے مقدس شہر مقبوضہ "قدس” کو اسرائیل کا دارالحکومت بھی ماننا ہو گا۔

Tags: اسرائیلبینی گینٹزصدی کی ڈیلغزہمقبوضہ فلسطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.