• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ یروشلم میں یہودی مارچ منعقد کروانے پر حماس کے عہدیدار کا انتباہ

بدھ 17-04-2013
in حماس
0
plf 16 extrimists
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے یروشلم افئیرز کے ڈائریکٹر احمد حلبیہ نے جنونی یہودی آبادکاروں کے القدس میں مارچ کو منعقد کرنے کے ارادے کے نتائج سے خبردار کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آبادکار اپنی حکومت سے مسجد اقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے مارچ کا اہتمام کر رہے ہیں۔
 
ابو حلبیہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اس مارچ سے قابض حکام کی یروشلم اور مسجد اقصیٰ کو صیہونیت میں رنگنے کی کوششوں کا اندازہ ہوتا ہے۔
 
یہودی آباد کار اس مارچ کا اہتمام جبل ہیکل کا مسلمانوں سے واگزار کرانے اور اسرائیلی حکومت سے مسجد اقصیٰ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے کر رہے ہیں۔
 
فلسطینی وزیر مذہبی امور اسماعیل رضوان کا اس کے متعلق کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت اس مارچ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نتائج کی مکمل طور پر ذمہ دار ہو گی۔
 
رضوان نے مغربی کنارے یروشلم اور 48 کی مقبوضہ زمینوں کی فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں اپنی موجودگی کو بڑھا دیں اور یہودی آبادکاروں کے کسی بھی حملے کے خلاف اس کا تحفظ کریں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.